نیپال کے کوسی خطے میں مہلک وبا برڈ فلو ایچ 5 این 8 کے پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔نیپال کے حکام کے حوالے سے جانوروں کی عالمی صحت تنظیم ( او
آئي ای) نے آج
یہاں بتایا کہ کوسی خطے کے ایک پولٹری فارم میں ایچ 5 این 8 کے پھیلنے کی
تصدیق ہوئی ہے۔اس انفیکشن کی وجہ سے 3650 پولٹری مارے گئے ہیں۔